Wednesday, 16 October 2019

سنہرے لفظ


‏پیچھےرہ جانا کوئی بُری بات نہیں۔
لیکن پیچھے رہ جانے کو عادت بنا لینا، تقدیر سمجھ لینا بہت بُری اور بہت بڑی بات ہے۔ دوبارہ شروع کرو، ہمت کرو، کوشش کرو، تنظیمِ نو کرو، آگے بڑھو !

No comments:

ہمارے قائد