Wednesday, 16 October 2019

سنہرے لفظ

ماچس کی تیلی میں سر تو ہوتا ہے پر دماغ نہیں ہوتا
اس لیے ذرا سی رگڑ سے بھڑک تو اٹھتی ہے
پر انجام
اپنی ہی آگ میں جل کر خاک ہو جاتی ہے
حاسد کا بھی کچھ ایسا ہی حال ہوتا ہے

اللہ کی عطا کردہ نعمتوں پر اسکا شکر ادا کرنا سیکھیے یقینا حسد سے بچ جائیں گے ۔

No comments:

ہمارے قائد