Tuesday, 22 October 2019

غلط فہمی




ایک بچے کے ہاتھ میں 2 سیب تھے۔اس کے والد نے مسکراتے ہوے کہا ایک سیب مجھے دے دو۔
بچے نے جلدی سے دونوں سیب کو دانتوں سے کاٹ لیا۔
بیٹے کی اس حرکت پر والد کی مسکراہٹ غائب ہو گئی۔
تبہی بیٹے نے ایک ہاتھ اگے بڑھایا۔اور بولا ابو یہ لیں یہ زیادہ میٹھا ھے۔
ہم کبھی کبھی پوری بات اور معاملات کو سمجھنے سے پہلے ہی غلط فہمی میں پڑ جاتے ہیں۔

No comments:

ہمارے قائد