Monday, 7 October 2019

دو جملوں نے مسلمان کو تباہ کر دیا*

اسلام امن کا درس دیتا ھے۔*.۔
اس جملے کی وجہ سے مسلمانوں کے دس ملک تباہ ھوگئے۔ اسلام امن کا درس ضرور دیتا ھے جب دشمن بھی امن چاھتا ھو۔ اگر دشمن امن نہ چاھے تو اسلام دفاع غیرت اور جہاد کا درس دیتا ھے۔
 پردہ دل کا ہوتا ھے۔*
اس جملے کی وجہ سے آدھی سے زیادہ انسانیت ننگی ہوگئ۔ کیونکہ اگر نظر کو غلط چیز دیکھنے سے نہ بچایا جاۓ تو دل بھی خراب اور گندا ہوجاتا ھے۔ اور آدمی بے حیا بن جاتا ھے۔

No comments:

ہمارے قائد