Thursday, 21 March 2013

Great Info,

گناہوں کا وبال یہ بھی ہے کہ زندگی سے برکتیں ختم ہو جاتی ہیں ، کبھی کام ادھورے رہ جاتے ہیں ، جوانی ہوتی ہے صحت نہیں ، عزت کی بجاءے ذلت ملتی ہے، بچیاں ہوتی ہیں رشتے نہیں آتے ، بچے ہوتے ہیں مگر فرما بردار نہیں ہوتے ۔

No comments:

ہمارے قائد